ایر کرافٹ کیریر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پاتی کا بڑا جہاز جو ہوائی جہازوں کا اڈا ہو اور انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے، طیارہ بردار جہاز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پاتی کا بڑا جہاز جو ہوائی جہازوں کا اڈا ہو اور انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائے، طیارہ بردار جہاز۔